Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہالی ووڈ کامیڈی فلم دی سکرٹ لائف آف پیٹس ٹو کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کامیڈی فلم دی سکرٹ لائف آف پیٹس ٹو کا ٹریلر جاری
January 4, 2019
لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ تھری ڈی اینی میٹڈ کامیڈی فلم دی سکرٹ لائف آف پیٹس ٹو THE SECRET LIFE OF PETS 2کاٹریلر جاری کر دیا گیا۔ یہ فلم بہادر پالتو جانوروں کی زندگیوں پر بنائی گئی ہے جو بڑے بڑے کارنامے انجام دے ڈالتے ہیں۔ فلم سات جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ دوسری طرف ایکشن اور ایڈونچرسے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلمSPIES IN DISGUISE کا نیا ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی دو ایسے جاسوسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا کو بچانے کیلئے سپر ہیرو بن جاتے ہیں۔ فلم رواں سال 13 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔