ہالی ووڈ ڈاکومنٹری مووی تھری آئی ڈنٹیکل سٹرینجرز کا پہلا ٹریلر جاری April 15, 2018 Edit ہالی ووڈ ڈاکومنٹری مووی تھری آئی ڈنٹیکل سٹرینجرز کا پہلا ٹریلر جاری لاس اینجلس ( 92 نیوز ) ہالی ووڈ ڈاکومنٹری مووی تھری آئی ڈنٹیکل سٹرینجرز کا پہلا ٹریلر منظر عام پر آگیا۔ فلم رواں برس 29 جون کو سلور اسکرین کی زینت بنے گی۔ انٹرٹینمنٹ