Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی ووڈ میوزیکل فلم ’’اے ویک اوے‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ میوزیکل فلم ’’اے ویک اوے‘‘ کا ٹریلر جاری
March 4, 2021

لاس اینجلس ( 92 نیوز) ہالی ووڈ میوزیکل فلم ’’اے ویک اوے‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا،کہانی ایک شہزادے کے شاہی فرائض سے روگردانی کرتے ہوئے اپنی حقیقت کو پہچاننے کے گرد گھومتی ہے۔

کہانی ایک شہزادے کے شاہی فرائض سے روگردانی کرتے ہوئے اپنی حقیقت کو پہچاننے کے گرد گھومتی ہے۔

فلم 26 مارچ کو ریلیز ہو گی۔