Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہالی ووڈ مووی کوکو کی ریلیز کے بعد میکسیکو میں گٹار کی ریکارڈ فروخت

ہالی ووڈ مووی کوکو کی ریلیز کے بعد میکسیکو میں گٹار کی ریکارڈ فروخت
February 1, 2018

میکسیکو ( 92 نیوز ) گٹار کا ذکر ہو اور اس میں میکسیکو کا شہر پراکو شامل نہ ہو، ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔

ہالی ووڈ کی میوزیکل اینی میٹڈ مووی کوکو نے اس شہر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا ہے ۔  فلم کی کہانی ایک گٹارسٹ بچے کے گرد گھومتی ہے، جس کا تعلق پراکو ہی سے ہوتا ہے۔

فلم کے مداحوں نے اب پراکو کا رخ کرلیا ہے، بڑھتی مانگ نے گٹار ساز کمپنیوں کے بھی وارے نیارے ہیں ۔  شہر کی ہر دکان پر اب گٹار ہی گٹار سجے نظر آرہے ہیں۔