ہالی ووڈ فینٹسی تھرلر فلم Replicas کا ٹریلر جاری

لاس انجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ فینٹسی تھرلر فلم Replicas کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
یہ فلم ایک ایسے سائنسدان پر بنائی گئی ہے جوٹریفک حادثے میں ہلاک ہونیوالے اپنے خاندان کو واپس لانے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔
فلم آئندہ سال گیارہ جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔