Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی ووڈ فلم ‘‘گوز بمپس’’ کا تیسرا ٹریلر جاری، ایکشن، ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم سولہ اکتوبر کو سنیما گھروں کا رخ کریگی

ہالی ووڈ فلم ‘‘گوز بمپس’’ کا تیسرا ٹریلر جاری، ایکشن، ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم سولہ اکتوبر کو سنیما گھروں کا رخ کریگی
September 4, 2015
نیویارک (ویب ڈیسک) ہالی ووڈ کی ایکشن، ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور فلم ‘‘گوز بمپس’’ کا تیسرا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم سولہ اکتوبر کو سنیما گھروں کا رخ کرے گی۔ فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھومتی ہے جس کی احمقانہ حرکتوں سے جنات آزاد ہوجاتے ہیں جس سے فلم کی کہانی ایک نیا موڑ لیتی ہے اور عجیب وغریب جانور شہر میں تباہی مچا دیتے ہیں۔ فلم کی ہدایتکاری روب لیٹرمین نے دی ہے جبکہ نمایاں اداکاروں میں جیک بلیک، اوڈایا رش، ایمی ریان، کین مارین اور جیلیان بیل شامل ہیں۔ خوف، سنسنی اور مزاح سے بھرپور یہ فلم رواں سال اکتوبر کو سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے۔