Sunday, October 24, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی ووڈ فلم کیپٹن امریکا سول وار باکس آفس پر چھائی رہی

ہالی ووڈ فلم کیپٹن امریکا سول وار باکس آفس پر چھائی رہی
May 9, 2016
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ فلم کیپٹن امریکا سول وار  اپنے افتتاحی ہفتےکے آخر میں امریکی باکس آفس پر پہلےنمبرپررہی کیپٹن امریکا نےاٹھارہ کروڑ  اٹھارہ  لاکھ ڈالرکابزنس کیا۔ تفصیلات کےمطابق فلم کیپٹن امریکا میں کریس ایونز، رابرٹ ڈونی جونیئر، سکارلٹ جانسن اورڈان چیڈل نے اداکاری کےجوہر دکھائے ہیں۔ امریکی باکس آفس پر گزشتہ ہفتے ہالی ووڈ فلم جنگل بک کا راج رہا جس نے اپنی آمدن میں دو کروڑ دس لاکھ ڈالرکا اضافہ کیااورمدرڈےپرنوےلاکھ ڈالرکابزنس کیا۔دی ہنٹس مین ونٹروار نےتیس لاکھ ساٹھ ہزارڈالرکمائےجبکہ ہالی ووڈفلم کینو نےتیس لاکھ دس ہزارڈالرکا کاروبارکیا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔