Saturday, July 27, 2024

ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول 2 کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ڈیڈ پول 2 کا ٹریلر جاری
March 28, 2018

لاس اینجلس ( 92 نیوز )گزشتہ سال باکس آفس پر دھوم مچانے والی مارول کامکس کی بلاک بسٹر فلم ڈیڈپول سیریز کی نئی فلم ڈیڈ پول 2کا انٹرنیشنل ٹریلرجاری کردیاگیا۔

فلم رواں سال18مئی کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

امید کی جا رہی ہے کہ سیریز کی آنے والی فلم گزشتہ فلم کی طرح کامیابی کے جھنڈے گاڑے گی ۔