Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہالی ووڈ فلم ڈیتھ نوٹ کا ٹریلر ریلیز

ہالی ووڈ فلم ڈیتھ نوٹ کا ٹریلر ریلیز
June 30, 2017

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ڈیتھ نوٹ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق  ایڈونگارڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ڈیتھ نوٹ کی کہانی ایک ایسے طالبعلم کی ہے جسے ایک پراسرار جادوئی کتاب ملتی ہے۔ طالبعلم کتاب پر جس شخص کا بھی نام لکھتا ہے، اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ پراسرار واقعات پر بنی ہالی وڈ فلم ڈیتھ نوٹ 25 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔