Tuesday, April 30, 2024

ہالی ووڈ فلم ’’وائلڈ کیٹ ‘‘کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ’’وائلڈ کیٹ ‘‘کا ٹریلر جاری
April 4, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) دہشت ناک مناظر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’وائلڈ کیٹ ‘‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

ہالی ووڈ فلم ’’وائلڈ کیٹ ‘‘ کے ڈائریکٹر و رائٹر جوناتھن سٹوکس ہیں، جارجیا کیمپبیل، لوک بین ورڈ،ابراہیم رینو ودیگر کاسٹ کا حصہ ہیں۔

فلم ’’وائلڈ کیٹ ‘‘ 27 اپریل کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔