Saturday, September 24, 2022

ہالی ووڈ فلم ’’ نو ٹائم ٹو ڈائی ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ فلم ’’ نو ٹائم ٹو ڈائی ‘‘ کا ٹریلر جاری
September 25, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ایکشن، ایڈونچر اور سسپنس پر مبنی ہالی ووڈ فلم ’’ نو ٹائم ٹو ڈائی ‘‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

ایکشن، ایڈونچر اور سسپنس سے بھرپور فلم 8 اکتوبر کو ریلیز کی جا ئے گی۔