Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہالی ووڈ فلم ’’ مون فال ‘‘ کا نیا ٹیزر جاری

ہالی ووڈ فلم ’’ مون فال ‘‘ کا نیا ٹیزر جاری
November 29, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ مون فال ‘‘ کا نیا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔

فلم ’’ مون فال ‘‘ میں زمین کے وجود کو لاحق خطرے کو موضوع بنایا گیا ہے، پر اسرار قوت نے چاند کو زمین سے ٹکرانے کے لئے مدار سے ہٹا دیا، اور اسے زندگی کے ساتھ تصادم کے راستے پر بھیجتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ہیل بیری، پیٹرک ولسن، جان بریڈلی، مائیکل پینا، چارلی پلمر، کیلی یو اور ڈونلڈ سدرلینڈ شامل ہیں۔

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ مون فال ‘‘ آئندہ سال 4 فروری کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔