Saturday, October 1, 2022

ہالی ووڈ فلم فرڈی نینڈ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں

ہالی ووڈ فلم فرڈی نینڈ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی ووڈ فلم فرڈی نینڈ کی نئی جھلکیاں جاری کر دی گئیں ہیں، بچوں اور بڑوں کا  پسندیدہ اینی میٹڈ بیل فرڈی نینڈ ایک مر تبہ پھر ایکشن میں آنے کو تیار ہے۔

 بچوں کی پسندیدہ فلم پندرہ دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔