Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی ووڈ فلم ،ایکسٹنکشن ، 31جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی ووڈ فلم ،ایکسٹنکشن ، 31جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
July 28, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی وڈ فلم ، ایکسٹنکشن ، 31جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرامہ، خوف اور ایڈوانچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ،، ایکسٹنکشن ،، کے شائقین کا انتظار ختم ہوا ، فلم اکتیس جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ فلم کی کہانی اچانک رونما ہونے والے پراسرار واقعات کے گرد گھومتی ہے،، تاہم اس دوران فلم کے کرداروں کی ان سے بچنے کی جدوجہد بھی جاری رہتی ہے ۔ فلم کی ہدایت کاری میگول اینجل ویواس نے کی ہے جبکہ نمایاں اداکاروں میں  میتھیو فوکس ، جیفری ڈونووین  اور کیواین مک کولگن شامل ہیں،   اس سائنس فکشن فلم کو دیکھنے کے لیے فلم بینوں کو اکتیس جولائی کا انتظار کرنا ہوگا۔