ہالی ووڈفلم ٹومارولینڈ کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پردھوم

اس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی وڈ فلم ٹومارولینڈ کے نئے ٹریلر نے سوشل میڈیا پردھوم مچادی فلم رواں برس بائیس مئی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔
فلم ٹومارولینڈ کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے رازوں سے
پردہ ہٹانے کی دھن میں ایک مشن پر روانہ ہوجاتا ہےاور پھر خطروں سے بھرا کھیل شروع ہوجاتا ہے۔
ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’’ٹومارولینڈ‘‘کا شائقین بےچینی سے انتطار کر رہے ہیں۔
فلم کے ہدایت کار برایڈ برڈ جبکہ کاسٹ میں جورج کولونی ،ہگ لوری اور اداکارہ برایٹ روبرٹسن اہم کردار میں نظر آئیں گے۔