Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالی ووڈفلم’’مینگل ہورن‘‘19جون کوریلیزکی جائےگی

ہالی ووڈفلم’’مینگل ہورن‘‘19جون کوریلیزکی جائےگی
April 20, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف ترین اداکار آل پاچینو ایک بار پھر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے سینما گھروں کا رخ کرنے والے ہیں ڈرامہ سے بھرپور فلم مینگل ہورن انیس جون کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم میں آل پاچینو ایک ایسے اکیلے شخص مینگل ہورن کا کردار نبھا رہے ہیں جو ماضی میں اپنی جرائم سے بھرپور زندگی کے باعث اپنی بیوی تک کو کھوچکا۔ کہانی اس وقت سنسنی کا موڑ لیتی ہے جب سکون سے زندگی گزارتےمینگل ہورن کو دوبارہ ماضی جیسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ دیگر کاسٹ میں ہولی ہنٹر، کِرس میسینا،ٹیڈ فرگوسن اور ہارمنی کورین شامل ہیں جبکہ فلم انیس جون کو سینما گھروں کا رخ کرے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔