Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہالینڈمیں موو ایبل کرنے والا انوکھا پل موجود ہے

ہالینڈمیں موو ایبل کرنے والا انوکھا پل موجود ہے
January 13, 2018

ہالینڈ( 92 نیوز ) آپ نے پل تو کئی دیکھے ہوں گے مگر ہالینڈ کا یہ مووایبل پل شاید ان سب سے انوکھاہے۔

فلائنگ ڈرا بریج نامی یہ پل بیک وقت ٹریفک اور کشتیوں کی روانی کو یقینی بناتا ہے۔

دریائے ہارلینگر وارت پر قائم یہ پل دن  میں دس بارکھلتا اور بند ہوتا ہے ۔

اس کی تعمیر دوہزار دو سے شروع کی گئی تھی اور اب یہ جدید پل لوگوں کی زندگیوں کو آسان بنا رہا ہے۔