Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ہارس ٹریڈنگ کےبغیرچیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی سےہوگا، اعتزازاحسن

ہارس ٹریڈنگ کےبغیرچیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی سےہوگا، اعتزازاحسن
March 7, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) رہنما پاکستان پیپلزپارٹی اور ماہر قانون دان اعتزاز احسن نے دعویٰ کیا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ کے بغیرچیئرمین سینیٹ پیپلزپارٹی سے ہوگا ۔

 اعتزاز احسن نے کہا کہ نوازشریف اور مریم نواز عوامی جلسوں سے عدلیہ کیخلاف فیصلے لیتے پھرتے ہیں ، ہر ادارے کو اپنے گریبان میں جھانک کر اپنی کارکردگی دیکھنی چاہئے ۔