Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہارر تھرلر فلم ‘‘ایگزیٹر’’ کا ٹیزر ٹریلر جاری، دو جولائی سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی، مرکزی کردار سٹیفن لنگ ادا کرینگے

ہارر تھرلر فلم ‘‘ایگزیٹر’’ کا ٹیزر ٹریلر جاری، دو جولائی سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی، مرکزی کردار سٹیفن لنگ ادا کرینگے
May 1, 2015
نیویارک (ویب ڈیسک) خوف اور سنسنی سے بھر پور ہالی ووڈ فلم ایگزیٹر کا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ فلم دو جولائی سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ مارکس نیسپل کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ایک چھوٹے قصبے میں رہنے والے چھ نوجوان دوستوں کی ہے جو حادثاتی طور پر ایک شیطانی روح کو آزاد کر دیتے ہیں اور پھر وہ بری روح ایک ایک کر کے سب پہ قابض ہونے لگتی ہے۔ فلم میں تمام دوست اپنی زندگی کی بقا کی جنگ لڑتے اور جادوئی قید سے نکلنے کیلئے مختلف ہتھکنڈے استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔ مرکزی کردار سٹیفن لینگ ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر ادکاروں میں جینی شیک شافٹ، کیلی بلاٹز، بریٹ ڈائیر اور کیون چیپمین شامل ہیں۔ خوف اور سنسنی سے بھرپور فلم دو جولائی سے سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔