Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

ہائی ٹیکس انرجی کو پانچ میگا واٹ کا پلانٹ لگانے کی لائسنس جاری

ہائی ٹیکس انرجی کو پانچ میگا واٹ کا پلانٹ لگانے کی لائسنس جاری
October 12, 2015
اسلام آباد(92نیوز)نيپرا نے ہائی ٹيکس انرجی پرائيويٹ ليميٹڈ کو پانچ ميگاواٹ کاپلانٹ لگانے کا لائسنس جاری کر ديا گیا۔ نيپرا حکام کے مطابق  ہائی ٹيکس انرجی لميٹڈ حيدر آباد ميں  کيپيٹوپاور پلانٹ لگائے گی ،پلانٹ کول يا بائيو ماس سے پانچ ميگاواٹ بجلي پيدا کرے گا جس ميں سے دو ميگاواٹ بجلی ٹيکسٹائل يونٹ استعمال کرے گا اور تين  ميگاواٹ بجلی حيدرآباد اليکٹرک سپلائی کمپنی کو بيچی جائے گي،نيپرا کے مطابق لائسنس نو اکتوبر دو ہزار پندرہ سے آٹھ اکتوبر دو ہزار پچيس تک قابل عمل رہے گا،ہائی ٹيکس انرجی  اکتيس اکتوبر دو ہزار پندرہ تک پلانٹ آپريشنل کرے گی،ہائی ٹيکس پاور ٹنڈو آدم خان کے گيارہ کے وی گرڈ سے بجلی حيسکو کو فراہم کرے گی۔      
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔