Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

 گیم آف تھرونزکا کاغذی ماڈل تیار

 گیم آف تھرونزکا کاغذی ماڈل تیار
July 18, 2017

لاس اینجلس (ویب ڈیسک)گیمز آف تھرونز سیزن کے ساتویں سیزن کا آغاز کیا ہوا ہر جانب اس سیریز کے چرچے ہونے لگے۔

سیریزمیں دکھائی گئی پرشکوہ عمارتوں سے فنکاروں کا ایک گروپ ایسا جوش میں آیا کہ کاغذ کے ٹکڑوں سے پوراشہر ہی بناڈالا۔

اس ساری کاوش کے دوران ساڑھے سات ہزار سے زیادہ کاغذی کٹ آؤٹس استعمال ہوئے۔