Saturday, January 29, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گیارہ ماہ  کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں، جیپیں تیار

گیارہ ماہ  کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں، جیپیں تیار
July 21, 2017

اسلام آباد(92نیوز)پاکستان میں 11 ماہ کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں اور جیپیں تیار کیں۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں ملک میں جیپوں اورکاروں کی پیداوار میں مجموعی طور پر 6.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ برائے شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016 ء سے لیکر مئی 2017 ء تک ملک میں مجموعی طور پر ایک لاکھ 78 ہزار 944 کاریں اور جیپیں تیار کی گئیں جبکہ اس سے پیوستہ سال میں یہ حجم ایک لاکھ 68 ہزار 363 یونٹس ریکارڈ کیا گیا تھا۔