Monday, January 17, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گھوٹکی : پولیس چوکی پٹرول ایجنسی اور پنکچر لگانے والے دکان میں تبدیل

گھوٹکی : پولیس چوکی پٹرول ایجنسی اور پنکچر لگانے والے دکان میں تبدیل
February 12, 2016
گھوٹکی(92نیوز)گھوٹکی پولیس اہلکاروں کا کارنامہ  گاؤں واحد بخش کی پولیس چوکی کو ایرانی پیٹرول اور موٹرسائیکلوں کے پینکچرلگانے کی دکان میں تبدیل کردیا رات میں ڈیوٹی اور دن میں دکان پر اہلکار اوورٹائم لگانے لگے ،اہل علاقہ کی کوئی فریاد سننے والا نہیں۔ تفصیلات کےمطابق گھوٹکی پولیس اہلکاروں کا کارنامہ  گاؤں واحد بخش کی پولیس چوکی کو ایرانی پٹرول اور موٹرسائیکلوں کے پنکچر لگانے کی دکان میں تبدیل کردیا  رات میں ڈیوٹی اور دن میں دکان پر اہلکار اوورٹائم لگانے لگے ۔ اہل علاقہ کی کوئی فریاد سننے والا نہیں اہل علاقہ کے مطابق پولیس چوکی پر تعینات اہلکار دیہاتیوں کی حفاظت کرنے کے بجائے چوکی کے اندر اپنا کاروبار شروع کردیا ہے پولیس اہلکار چوکی میں ایرانی پیٹرول مہنگے داموں فروخت کرتے ہیں اور موٹرسائیکل اور سائیکلوں کی پینچر لگاتے ہیں ۔