Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گھوٹکی : مسافر کوچ الٹنے سے 2افراد جاں بحق

گھوٹکی : مسافر کوچ الٹنے سے 2افراد جاں بحق
August 1, 2016
گھوٹکی (92نیوز)گھوٹکی میں ڈہرکی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں 2 افراد  جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی مین شاہراہ پر مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی ۔ مسافر کوچ کے الٹنے سے 2مسافر جاں بحق جبکہ 20زخمی ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق زخمی اور جاں بحق مسافروں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔