Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گھوٹکی: حلقہ پی ایس 7میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ختم،گنتی شروع

گھوٹکی: حلقہ پی ایس 7میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ختم،گنتی شروع
March 5, 2018

گھوٹکی (92 نیوز) گھوٹکی کے حلقہ پی ایس 7 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ ختم ہو گئی ،جبکہ گنتی شروع ہو گئی ہے ۔
آج کے انتخاب میں ایک لاکھ 77 ہزار 169 ووٹرزنے  حق رائے دہی استعمال کرنا تھا۔
اس پولنگ میں پیپلز پارٹی کے باری پتافی اور فنکشنل لیگ کے میاں مجن میں سخت مقابلے کا امکان ہے ۔
حلقے میں 164 پولنگ اسٹیشنز قائم  کئے گئےتھے ۔ جس میں 103 حساس قرار دیئے گئےتھے ۔