Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گھوٹکی : برف فیکٹری کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق 4زخمی

گھوٹکی : برف فیکٹری کی چھت گرنے سے ایک مزدور جاں بحق 4زخمی
July 14, 2015
گھوٹکی(92نیوز)گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں برف فیکٹری کی چھت گر گئی ایک مزدور جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ فیکٹری میں معمول کا کام جاری تھا کہ اچانک  چھت گرگئی اور تمام افراد ملبے تلے دب گئے اہل  علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت  فوری نکالنے کی کوشش کی لیکن ایک مزدور موقع پرہی جاں بحق  اور چار زخمی  ہوگئے۔زخمی ہونے والے افراد کو ڈہرکی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ جہاں  انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے دو مزدوروں کی حالت تشویشناک  ہے۔