Thursday, October 21, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گھوٹکی آپریشن میں اہم کامیابی ، ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ ، 12پولیس چوکیاں قائم کچے کے علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا

گھوٹکی آپریشن میں اہم کامیابی ، ڈاکوؤں کے ٹھکانے تباہ ، 12پولیس چوکیاں قائم  کچے کے علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا
May 24, 2015
گھوٹکی(92نیوز) گھوٹکی کے کچے کے علاقے میں جاری آپریشن میں رینجرز اور پولیس نے  ڈاکوؤں  کے اہم ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کر کے آگ لگا دی،کچے کے تمام علاقے کو کلیئر قرار دے دیا گیا جبکہ بارہ چوکیاں قائم کر دی گئیں۔ ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف پولیس اور رینجرز کی دن رات کی کارروائیوں سے اہم  کامیابیاں ملی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکو گڈو شر کی پناہ گاہ کو  بھی تباہ کر کے یہاں پولیس چوکی قائم کر دی گئی ہے۔ آپریشن کے دوران مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکوؤں کی قبریں بھی ملی ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔