Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گھریلو جھگڑے پر تیزاب پینے والی ثمینہ بی بی بچے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی

گھریلو جھگڑے پر تیزاب پینے والی ثمینہ بی بی بچے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی
October 14, 2015
فیصل آباد (92نیوز) فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر تیزاب پینے والی خاتون ثمینہ بی بی دم توڑ گئی۔ ثمینہ بی بی حاملہ تھی اور صحت مند بچے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے جھنگ روڈ کی رہائشی ثمینہ نے گھریلو تنازع پر تیزاب پی لیا جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ثمینہ بی بی زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گئی۔ خاتون حاملہ تھی جو صحت مند بچے کو جنم دینے کے بعد دم توڑ گئی۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔