Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گو نوازگو ،پی ٹی آئی کے جلسے پر ملکو کا نیا گانا متعارف کرایا جائے گا

گو نوازگو ،پی ٹی آئی کے جلسے پر ملکو کا نیا گانا متعارف کرایا جائے گا
July 30, 2017

لاہور(92نیوز)’’گونوازگونواز‘‘اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے پرگلوکارملکوکانیاگانا متعارف کرایاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسوں کی خاص بات نت نئے سیاسی ترانے بھی ہیں،  اسلام آباد پریڈ گراونڈ میں کھلاڑیوں کالہوگرمانے کے لئے فوک گلوکارملکوکانیاگاناتیارہے،عمران خان کی خصوصی ہدایت پر  گانے میں اقامہ کاخصوصی ذکر کیا گیا ہے۔  گانے میں سپریم کورٹ کا بھی شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ ڈی جے ولی سنز اور گلوکار ملکو کا تخلیق کردہ گانالائیو بھی پیش کیا جائے گا۔