Monday, January 24, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گوہاٹی : ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

گوہاٹی : ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
February 6, 2016
گوہاٹی(سپورٹس ڈیسک)بھارت کے شہر گوہاٹی میں کھیلی جانیوالی ایشین گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے ۔ پاکستانی پیراک لیانہ کیتھرین نے 200میٹربریسٹ سٹروک میں گولڈ میڈل جیتا ہے ۔ اس گولڈ میڈل کے ساتھ ہی پاکستان کے میڈلوں کی مجموعی تعداد 3 ہوگئی ہے ۔