Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گورنر ہاؤس میں سندھ کے نئے وزراء کی تقریبِ حلف برداری

گورنر ہاؤس میں سندھ کے نئے وزراء کی تقریبِ حلف برداری
August 5, 2021 --- ویب ڈیسک

کراچی (92 نیوز) گورنر ہاؤس میں سندھ کے نئے وزرا کی تقریبِ حلف برداری، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے حلف لیا۔

جام خان شورو، گیان چند، ساجد جوکھیو اور ضیاعباس نے بطور وزراء حلف اٹھایا، وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ، اسپیکرسراج درانی، کابینہ ارکان اور دیگرنے تقریب میں شرکت کی۔

گورنر سندھ اور وزیر اعلیٰ نے نئے وزراء کو مبارکباد دی، سہیل انور سیال، فراز ڈیرو، ہری رام اور نثار کھوڑو کو کابینہ سے فارغ کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔