Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گورنر ہاؤس لاہور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکزی تقریب

گورنر ہاؤس لاہور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکزی تقریب
February 5, 2021

لاہور (92 نیوز) گورنر ہاؤس لاہور میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکزی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستان اور کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے تقریب سے خطاب میں کہا کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور نہیں، رسوائی بھارت کا مقدر ہے۔ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور بولے نریندر مودی نے کشمیر کو جہنم بنا دیا ہے، ہم کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچائیں گے۔

تقریب میں صوبائی وزراء، معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، تحریک انصاف کے عہدیداران، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔