Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گورنر سٹیٹ بنک کی ایکسچینج کمپنیوں کےنمائندوں سے ملاقات ،غیر ملکی کرنسی کی مصنوعی قلت پر تشویش کا اظہار

گورنر سٹیٹ بنک کی ایکسچینج کمپنیوں کےنمائندوں سے ملاقات ،غیر ملکی کرنسی کی مصنوعی قلت پر تشویش کا اظہار
July 24, 2015
کراچی(92نیوز)گورنرسٹیٹ بینک اشرف  محمود وتھرا نےایکس چینج کمپنیزکےنمائندوں سےملاقات میں غیرملکی کرنسی کی مصنوعی قلت پرتشویش  کااظہارکردیا۔ سٹیٹ بینک کےاعلامیہ کےمطابق گورنرسٹیٹ بینک اشرف محمودوتھرانےایکس چینج کمپنیزکےنمائندوں سےملاقات کی،ملاقات کےدوران گورنرسٹیٹ بینک نےغیرملکی کرنسی کی مصنوعی قلت پرعدم اطمینان کااظہارکیا،گورنرسٹیٹ بینک نےایکس چینج کمپنیوں کےنمائندوں کوہدایت کی کہ غیرملکی کرنسی کی مصنوعی قلت کےخاتمےکیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کئےجائیں۔ انہوں نےمرکزی بینک انتظامیہ کوبھی ہدایت کی کہ وہ بھی اس ضمن میں کرداراداکرے۔