Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گورنر سندھ کے عہدے کیلئے عمران اسماعیل مضبوط امیدوار بن گئے

گورنر سندھ کے عہدے کیلئے عمران اسماعیل مضبوط امیدوار بن گئے
August 5, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) گورنر سندھ کے عہدے کیلئے عمران اسماعیل مضبوط امیدوار بن گئے۔ سندھ کا 33واں  گورنر اپنے عہدے کا حلف رواں ماہ اٹھائے گا ، تحریک انصاف  نے سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فردوس شمیم نقوی کو سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف بنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔