Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گورنر سندھ کی شاہد آفریدی کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے جگہ دینے کی یقین دہانی

گورنر سندھ کی شاہد آفریدی کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے جگہ دینے کی یقین دہانی
April 19, 2016
کراچی (92نیوز) بوم بوم شاہد آفریدی نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر شاہد آفریدی نے کرکٹ اکیڈمی کھولنے کیلئے جگہ مہیا کرنے کی درخواست کی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بوم بوم کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے جگہ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔ اس موقع پر سابق کپتان نے خصوصی بچوں کیلئے تعلیمی ادارہ کھولنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔