Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد دبئی چلے گئے، آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد دبئی چلے گئے، آصف علی زرداری سے ملاقات متوقع
September 2, 2015
کراچی (92نیوز) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد آج صبح سویرے دبئی روانہ ہو گئے۔ دبئی میں گورنر سندھ اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان ملاقات کے امکانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری بھی لندن سے دبئی کے لئے روانہ ہوگئے ہیں جہاں ان دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات میں ملکی خصوصاً سندھ کی حالیہ صورت حال پر گفتگو ہوگی۔