Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ،امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ،امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
May 7, 2016
        کراچی(92نیوز)گورنر سندھ عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے گورنر ہاوس میں ملاقات  کی ہے ۔ ملاقات میں  صوبے میں امن و امان کی مجموعی  صورتحال اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ گورنر سندھ نے کہا ہے کہ آپریشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رکھا جائے گا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔