گوجرانوالہ ، ڈنگہ پھاٹک کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے دولہا زخمی
گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) گوجرانوالہ میں ڈنگہ پھاٹک کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے دولہا شدید زخمی ہو گیا ۔
ابو بکر اپنی بارات کے ہمراہ شادی ہال جا رہا تھا کہ اچانک ہونے والی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گیا ۔ زخمی کو اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے ۔