Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گوجرانوالہ :  پی پی 100کے ضمنی الیکشن کا دنگل ن لیگ نے جیت لیا

گوجرانوالہ :  پی پی 100کے ضمنی الیکشن کا دنگل ن لیگ نے جیت لیا
July 26, 2015
گوجرانوالا (92نیوز)گوجرانوالا کے حلقہ پی پی 100کا دنگل ن لیگ نے رانا اختر علی نے جیت لیا ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائچ کے مطابق ن لیگ کے رانا اختر علی نے 49ہزار 991ووٹ حاصل کئے۔ تحریک انصاف کے احسان اللہ ورک کو 28ہزار 380ووٹ ملے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں پی پی ایک سو کے ضمنی الیکشن کا دنگل نون لیگ نے جیت لیا، غیر حتمی نتائج کے مطابق حکمران جماعت کے امیدوار رانا اختر علی نے انچاس ہزار نو سو اکانوے ووٹ حاصل کئے جبکہ تحریک انصاف کے احسان اللہ ورک کو اٹھائیس ہزار تین سو اسی ووٹ ملے۔