Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گوجرانوالہ : پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی میں 15مشکوک افراد گرفتار

گوجرانوالہ : پولیس اور حساس اداروں کی کارروائی میں 15مشکوک افراد گرفتار
April 19, 2016
گوجرانوالا(92نیوز)گوجرانوالہ میں پولیس اور حساس اداروں نے فرانسیس آباد  کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا ہے جس میں پندرہ  مشکوک افراد کو حراست میں لیکر تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔۔ تفصیلات کےمطابق گوجرانوالا کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران پندرہ مشکوک افراد کو حراست میں لیتے ہوئے تفتیش کیلئے تھانے میں منتقل کر دیا ہے ۔