Saturday, September 24, 2022

گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کا پی ڈی ایم کا جلسہ ، انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کا پی ڈی ایم کا جلسہ ، انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ (92 نیوز)گوجرانوالہ میں  16 اکتوبر کو پی ڈی ایم کے جلسے پر انتظامیہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔مقدمہ میں خرم دستگیر سمیت 3افراد نامزد ہیں ۔

مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ سول لائن میں درج کیا گیا ۔ پولیس ذرائع  کےمطابق ،مقدمہ میں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی اور سڑکیں بلاک کرنے کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔