Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گوجرانوالہ میں 10سالہ بچے کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام

گوجرانوالہ میں 10سالہ بچے کے مبینہ اغوا کی کوشش ناکام
February 25, 2018

گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) گوجرانوالہ میں شہریوں نے دس سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

مبینہ اغواء کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جس پر اغواء کار عمران کی شہریوں کے ہاتھوں درگت بنا ڈالی ۔

اغوا کار کو سی سی ٹی وی کیمرے کی مدد سے پکڑا گیا ۔