گوجرانوالہ ، لدھیوالا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے کپتان کی دعوت ولیمہ کا اہتمام
گوجرانوا لہ ( 92 نیوز ) عرمان خان کی شادی کی خوشی میں کھلاڑیوں کی جانب سے دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا ۔
گوجرانوالہ کے علاقے لدھیوالا وڑائچ میں دعوت ولیمہ میں متنجن،بریانی اورقورمہ سے مہمانوں کی تواضع کی گئی ۔
دعوت ولیمہ میں خواجہ سراؤں نے خصوصی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا جب کہ کھلاڑی بھی پارٹی ترانوں پرجھومتےرہے۔