Tuesday, October 4, 2022

گوجرانوالہ جلسے کی کامیابی عمران خان کی تقریر سے واضح ہوتی ہے، مریم اورنگزیب

گوجرانوالہ جلسے کی کامیابی عمران خان کی تقریر سے واضح ہوتی ہے، مریم اورنگزیب
لاہور (92 نیوز) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ گوجرانوالہ جلسے کی کامیابی عمران خان کی تقریر سے واضح ہوتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے جاتی امرا میں غیررسمی گفتگو میں کہا کہ گوجرانوالہ کے جلسے کے بعد اتنے حواس باختہ تھے کہ مہنگائی اور بے روزگاری کو دوبارہ تسلیم کیا۔ ،عمران خان نے جو کرنا ہے کر لیں۔