Friday, January 28, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گوجرانوالہ ، ایم این اے طارق محمود نے ن لیگ کو خیر باد کہہ دیا

گوجرانوالہ ، ایم این اے طارق محمود نے ن لیگ کو خیر باد کہہ دیا
February 25, 2018

گوجرانوالہ ( 92 نیوز ) مسلم لیگ ن کی چھتری سے پنچھیوں کی اڑان شروع ہو گئی ، پنچھیوں کی اڑان کا آغاز مسلم لیگ ن کے گڑھ گوجرانوالہ سے ہوا۔

میاں طارق محمود نے این اے 98 سے 2013 میں الیکشن لڑا تھا اور کامیاب ہو کر قومی اسمبلی کے ممبر منتخب ہوئے تھے ۔

میاں طارق محمود نے 2018 میں مسلم لیگ ن سے ٹکٹ نہ لینےکا اعلان بھی کر دیا ۔

میاں طارق محمود نے کہا کہ ن لیگ نے پانچ سال سے نظر انداز کیا ،

میاں طارق محمودنےاین اے 98 کاحلقہ ختم ہونے کے بعد  کنونشن میں ن لیگ کو خیرباد کہا ۔