Friday, December 8, 2023

گوجرانوالہ۔پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر نو افراد کو گرفتا ر کرلیا

گوجرانوالہ۔پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر نو افراد کو گرفتا ر کرلیا
March 5, 2015
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)گوجرانوالہ پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مار کر تین خواتین سمیت نوافراد کو گرفتار کر لیا ۔ خواتین سمیت نوافرادکی گرفتار کے بعد عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ  کھیالی پولیس نے اطلاع ملنے پر فیصل کالونی کے قحبہ خانہ میں چھاپہ مار کررنگ رلیاں مناتے ہوئے تین خواتین صائمہ ، کرن اور عائشہ سمیت نو افرادعابد،شہباز ، احرام ، ندیم ، ناظم ، عثمان اوراکمل وغیرہ کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار افراد سے نشہ آور مواد سمیت ممنوعہ ادویات بھی کافی تعداد میں پولیس کے ہاتھ آئیں گرفتار ہونے والوں کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پر فاضل جج نے نو ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم دے دیا ہے