Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

گوجرانوالا : پاک آرمی کا تربیتی ہیلی کاپٹر دریائے چناب میں گر گیا

 گوجرانوالا : پاک آرمی کا تربیتی ہیلی کاپٹر دریائے چناب میں گر گیا
February 9, 2016
گوجرانوالا (92نیوز) پاک آرمی کا تربیتی ہیلی کاپٹر دریائے چناب  میں گر گیا ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  آرمی ایو ی ایشن کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر اظہر اور ٹرینی کیپٹن احمد شہید ہوگئے ہیں ۔