گوجرانوالا : پاک آرمی کا تربیتی ہیلی کاپٹر دریائے چناب میں گر گیا
گوجرانوالا (92نیوز) پاک آرمی کا تربیتی ہیلی کاپٹر دریائے چناب میں گر گیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ایو ی ایشن کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے جس میں انسٹرکٹر پائلٹ میجر اظہر اور ٹرینی کیپٹن احمد شہید ہوگئے ہیں ۔