Thursday, October 6, 2022

گوجرانوالا: ن لیگی ایم پی اے فائرنگ سے بیٹے سمیت جاں بحق،بھتیجا زخمی

گوجرانوالا: ن لیگی ایم پی اے فائرنگ سے بیٹے سمیت جاں بحق،بھتیجا زخمی
  گوجرانوالا(92نیوز)مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ممبر صوبائی اسمبلی رانا شمشاد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ ان کا بھتیجا فائرنگ سے زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رکن صوبائی اسمبلی رانا شمشاد کی گاڑی پر کامونکی میں ان کے گھر کے قریب نقاب پوش افراد نے فائرنگ کی جس سے رانا شمشاد اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگیا جبکہ ان کا بھتیجا شدید زخمی ہوگیا ہے۔