Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

گوجرانوالا : فاقوں سے تنگ ماں بچوں کو فروخت کرنےکیلئے جی ٹی روڈ پرپہنچ گئی

گوجرانوالا : فاقوں سے تنگ ماں بچوں کو فروخت کرنےکیلئے جی ٹی روڈ پرپہنچ گئی
September 3, 2015
گوجرانوالا(92نیوز) فاقہ زدہ ماں 3کمسن بچوں کو فروخت کرنے کیلئے جی ٹی روڈ پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کےمطابق فاقہ زدہ بچوں کی ماں کا کہنا تھا کہ  نشئی خاوند کوئی کام نہیں کرتا، بچوں کی بھوک برداشت نہیں ہوتی۔ خاتون کا مزید کہنا تھا کہ بچوں کے فاقوں سے مرنے کی بجائے کسی کو بیچ دیتی ہیوں جو ان کا کھلائے گا تو سہی ۔